پلاسٹک میٹریلز کی برآمدات میں جون کے دوران 15.06 فیصد کمی

بدھ 15 اگست 2018 19:41

پلاسٹک میٹریلز کی برآمدات میں جون کے دوران 15.06 فیصد کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) جون 2018ئ کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی ملکی برآمدات میں 15.06 فیصد کی کمی واقع ہو ئی ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ئ کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی قومی برآمدات کا حجم 16.8 ملین ڈالر تک کم ہو گیا جبکہ جون 2017ئ کے دوران برآمدات سے 19.8 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔اس طرح جون 2017ئ کے مقابلہ میں جون 2018ئ کے دوران پلاسٹک میٹریلز کی قومی برآمدات میں 3 ملین ڈالر یعنی 15 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہی