امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی بیشی

بدھ 15 اگست 2018 19:57

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی کمی بیشی
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں گزشتہ روزمعمولی کمی بیشی ہوئی جس کی وجہ ایکویٹی مارکیٹ میں اضافہ ہے تاہم یہ نرخ ڈالر کی شرح تبادلہ بڑھنے کے باعث دبائو کا شکار رہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 5 سینٹ بڑھ کر 72.66 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 2 سینٹ کمی کے ساتھ 67.18 ڈالر فی بیرل طے پائی

متعلقہ عنوان :