شلجم کی قسم اگیتا پرل ٹاپ کی کاشت رواں ماہ اگست میں مکمل کرلیں،ماہرین زراعت

بدھ 15 اگست 2018 20:11

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ شلجم کی قسم اگیتا پرل ٹاپ کی کاشت رواں ماہ اگست میں مکمل کرلیں شلجم کی زیادہ پیداوار لینے کیلئے کھیت کاہموارہونا بہت ضروری ہے کیونکہ نیچی جگہ پر زیادہ اور اونچی جگہ پر کم پانی بیچ کے اگائو بڑھوتری اور پیداوار پر برااثر ڈالتا ہے

متعلقہ عنوان :