صوبائی محکموں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو سمریاں بھجوانا روک دیں

بدھ 15 اگست 2018 20:18

صوبائی محکموں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو سمریاں بھجوانا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پنجاب کے تمام صوبائی محکموں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو سمریاں بھجوانا روک دی ہیں صوبائی نگران حکومت کی جانب سے اس معاملے کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ تمام سرکاری محکمے اپنے اپنے محکموں سے متعلق تمام سمریاں نگران وزیراعلیٰ کو بھجوانے کی بجائے نئی حکومت میں بننے والے وزیراعلیٰ کو ارسال کریں۔