حکومت نی3ماہ کے لیے 40 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے

بدھ 15 اگست 2018 21:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) حکومت نی3ماہ کے لیے 40 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے ہیں ۔اسٹیٹ بینک آ پاکستان کے مطابق فروخت کئے بلز کی کٹ آف ایلڈ 7.75 فیصد رہی۔

(جاری ہے)

چھ اور بارہ ماہ کی خریداری کے لئے کوئی پیشکش موصول نہیں ہوئی۔تین ماہ کے بلز کی خریداری کے لئے 45 ارب کی پیشکش موصول ہوئیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :