وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائی،20ملزمان گرفتار

قبضہ سے مسروقہ مو ٹر سائیکل ،شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد

بدھ 15 اگست 2018 21:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے اے ایس آئی نیاز محمد نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان شاہ زیب اور حما د علی کو گرفتار کرکے ان سے مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا، تھا نہ کو ہسار پولیس کے سب انسپکٹر محمد ریا ض نے دو ملزمان پا ل مسیح اور جو یس مسیح سے چار بو تلیں شراب اور اے ایس آئی محمد اکر م نے ملزم ملک بلا ل سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، سی آئی اے پولیس کے سب انسپکٹر شمس الا کبر نے گرفتار ملزم گل نو از کے انکشاف و نشا ند ہی پر آ لہ قتل بر آمد کر لیا،اے ایس آئی سر گل خا ن نے دو ملزمان شیراز خا ن اور صدیق خا ن سے 02عدد پسٹل 30معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ ما ر گلہ پولیس کے اے ایس آئی محمد حیا ت نے مو ٹر سائیکل چوری میںملزم جہا نزیب کو گرفتار کر لیا، تھا نہ رمنا پولیس کے اے ایس آئی اشفاق نے پا بند ی کے با وجو د آ تس با زی کا ساما ن فروخت کر نے پر ملزم شفیع الر حمن کو گرفتار کر لیا، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس کے سب انسپکٹر ظفر اقبا ل نے پا بند ی کے با وجو د آ تش با زی کا ساما ن فروخت کر نے پر ملزمان عدنا ن اخلا ق ، صدام حسین ، راحیل شہزاد ، سعد ، عثمان اورراجہ لیا قت کو گرفتار ، جبکہ پا بند ی کے با و جو د اونچی آ واز میں لا و ڈ اسپیکر لگا نے پر دو ملزمان نعیم مغل اور عبد الو ہا ب کو گرفتار کر لیا، اے ایس آئی محمد رمضا ن نے ملزم حنا ن مسیح کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا، تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے اے ایس آئی طا ر ق محمود نے چوری کی واردات میں ملزم راشد علی کو گرفتارکر لیا، ، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ، ایس ایس پی اسلام آباد نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی ا چھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے، انہو ںنے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کر یک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنا ئیں ، داخلی و خا رجی راستو ں سخت چیکنگ کی جا ئے ، پٹرولنگ کو با مقصد بنا یا جا ئے ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی بھی قسم غفلت یا لا پر وائی ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :