ظفراقبال ڈپٹی ڈائریکٹرماحولیات ملتان تعینات

بدھ 15 اگست 2018 22:05

ملتان۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹرماحولیات بہاولپورظفراقبال کو فوری طورپرملتان تبدیل کردیاگیاہے،اس سے قبل ظفراقبال کومئی 2016ء میں ملتان سے تبدیل کرکے اوایس ڈی بنادیاگیاتھاجبکہ 2017ء میں ان کو بہاولپورتعینات کردیاگیا،دریں اثناء ملتان میں پہلے سے تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرئوف کو مظفرگڑھ تبدیل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :