تحریک انصاف اپوزیشن جماعتوں میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب
قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو پڑنے والے 7 زائد ووٹوں نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو پریشانی کا شکار کردیا
محمد علی بدھ 15 اگست 2018 19:46
(جاری ہے)
اسد قیصر نے 176 ووٹوں کے ساتھ فتح حاصل کی۔ اسد قیصر تحریک انصاف کے اتحاد کے کل 176 ووٹوں کے مقابلے میں 182 ووٹ ملے، تاہم 6 ووٹ مسترد کر دیے گئے۔
جبکہ قاسم سوری نے کل 183 ووٹوں کے ساتھ فتح حاصل کی۔ قاسم سوری کے مقابلے میں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے الیکشن لڑنے والے اپوزیشن کے امیدوار اسد محمود کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسد محمود اپوزیشن کے کل 146 ووٹوں میں سے 144 ووٹ حاصل کر پائے۔ اپوزیشن کے 2 اراکین نے اسد محمود کی حمایت میں ووٹ نہیں دیا۔ اس صورتحال نے اپوزیشن جماعتوں خاص کر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو شدید پریشانی کا شکار کر دیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ شاید اپوزیشن جماعتیں بازی پلٹ دیں اور تحریک انصاف اپنا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب نہ کروا پائے۔ تاہم تحریک انصاف نے بازی پلٹتے ہوئے اپوزیشن کے ووٹ بھی حاصل کر لیے۔ اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے انتخاب کے دوران بھی زائد ووٹ حاصل ہو سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.