ہدایت اللہ خان قائم مقام امیر جماعت اسلامی پشاور مقرر ۔ صابرحسین اعوان حج کی آدائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

بدھ 15 اگست 2018 23:09

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) ہدایت اللہ خان جماعت اسلامی ضلع پشاور کے قائم مقام مقرر کر لیے گئے ۔ امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان حج کے آدائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے اور ان کے غیر موجودگی میںامیر جماعت اسلامی این اے 30 کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی پشاور مقرر کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ہدایت اللہ خان نے ایک سادہ تقریب میںقائم مقام امیر جماعت اسلامی پشاور کا حلف اٹھا لیاہے ۔