سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، جوہانا کونتا اور اوسٹا پینکو نے ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

بدھ 15 اگست 2018 23:03

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، جوہانا کونتا اور اوسٹا پینکو نے ویمنز ڈبلز پری ..
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) جوہانا کونتا اور جلینا اوسٹا پینکو نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

امریکہ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں برطانوی کھلاڑی جوہانا کونتا اور ان کی لٹوین جوڑی دار جلینا اوسٹا پینکو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرونفیلڈ اور ریکل اتاوو کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :