ملتان میں موسم ابرآلود رہنے اور بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 16 اگست 2018 00:02

ملتان۔ 15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلوداورکہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.1اورکم سے کم 30.1سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 54 فیصد اورشام 5 بجے 51 فیصد تھا۔آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 5 بجکر 40 منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر57منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :