تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کےلیے درخواستوں پر بننے والے بینچ کے خلاف تحریک انصاف نے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
سید فاخر عباس بدھ 15 اگست 2018 23:29
(جاری ہے)
اس موقع پراسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کےلیے درخواستوں پر بننے والے بینچ کے خلاف تحریک انصاف نے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کیجانب سے بینچ کی تشکیل کےخلاف کل اعتراض دائرکیا جائے گا۔
سٹس اطہرمن اللہ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کےساتھی اورترجمان رہے جبکہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پی ٹی آئی سے متعلق اچھا تاثرنہیں رکھتے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت کی جانب سے دائر کی گئی۔ افتخار چوہدری کی جماعت کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چونکہ عمران خان ایک ناجائز بیٹی کے والد ہیں، اور اس بیٹی کو قبول کرنے سے بھی انکار ہیں، لہذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔ درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔واضح رہے مذکورہ کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی تھی اور عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم اگست کو جواب طلب کیا تھا لیکن یہ بینچ بعد میں تبدیل کردیا گیا تھا اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جگہ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب کو بینچ کا حصہ بنایا گیا تھا۔ 2 اگست کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کرنی تھی لیکن بینچ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد بینچ ٹوٹ گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.