4 سالہ بچی نے فون کے زیادہ استعمال پر باپ کا فون چھین کر سمندر میں پھینک دیا
امین اکبر بدھ 15 اگست 2018 23:39
34 سالہ گلوکار تیماتی ایک بڑی کشتی پر بیٹھا فون پر بات کر رہا تھا اور اس دوران اس کی بیٹی ایلیسا باپ کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ناکامی پر ایلیسا نے باپ کے ہاتھ سے فون چھینا اور باپ کے ردعمل سے پہلے ہی اسے سمندر میں پھینک دیا۔
(جاری ہے)
تیماتی نے سمندر میں چھلانگ لگاکر موبائل واپس حاصل کرنے کی بھی کوشش کی لیکن اس میں ناکامی ہوئی۔ تیماتی نے اس واقعے کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا، جہاں سے یہ وائرل ہوگئی۔
ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد کچھ لوگوں نے ایلیسا کو ”بگڑی بچی“ قرار دیا اور کچھ نے کہا کہ اس کے باپ کو اس کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہیے تاہم صارفین کی ایک بڑی تعداد نے ایلیسا کی اس حرکت کو پہلے سے طے شدہ ڈراما قرار دیا۔
ایک کامیاب ریپ گلوکار ہونے کے علاوہ تیماتی کپڑوں کا کاروبار، ریسٹورنٹ اور ٹیٹو شاپ بھی چلاتا ہے۔ جبکہ ایلیسا کی ماں ایک ماڈل ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.