اسلام آباد،پاکستان کی کابل میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت ،حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

جمعرات 16 اگست 2018 00:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی ہے اور حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کی ہے اور حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیںاو رزخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہیں۔