عید الاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں شراب فروخت کرنے والی دکانیں بند رہیں گی، ڈائریکٹر جنرل ایکسائز

جمعرات 16 اگست 2018 00:30

کوئٹہ۔ 15اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے ایک حکمنامہ کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر صوبے بھر میں شراب کی فروخت کرنے والی دکانیں بند رہیںگی۔

متعلقہ عنوان :