شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں اسمارٹ یونیورسٹی پروجیکٹ کا افتتاح
جمعرات 16 اگست 2018 01:00
(جاری ہے)
اس میں پر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ اور آئی ٹی منیجر سید منیر شاہ راشدی کو علاقے میں معیاری تعلیم کیلئے کی گئی کوششوں پر سراہا۔
ڈاکٹر ارشد علی نے فیکلٹی آف ایجوکیشن اور سینٹر فار بائیو ڈائیورسٹی اور کنزرویشن (سی بی سی) کے بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن ملک میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ تدریس اور تحقیق کیلئے فنڈنگ کے دروازے اساتذہ ہمہ وقت کھلے ہیں ۔ اساتذہ کے تمام تحقیقی منصوبوں کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقی منصوبے معاشی ترقی کے متعلق ہوں کیونکہ ملک کے مسائل کا حل معاشی ترقی میں ہی مضمر ہے۔ انہوں نے تحقیق کے میدان میں یونیورسٹی کے سی بی سی کو سراہا۔ انہوں نے سی بی سی کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ وہ نباتات کے میدان میں عملی کام کریں ۔ دورے کے دوران وائیس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ، پرووائیس چانسلر میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک ، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید اسد رضا عابدی و دیگران کے ہمراہ تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.