سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 16 اگست 2018 12:58

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کا اجلاس کل جمعہ کو گیارہ بجے اولڈ پپس ہال میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جہانزیب جمالدینی کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان بیورو آف سٹیٹکس کے حکام کمیٹی کو بریفنگ دیں گے جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :