سینیٹ کی گردشی قرضوں کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 16 اگست 2018 12:58

سینیٹ کی گردشی قرضوں کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) سینیٹ کی گردشی قرضوں کے حوالے سے قائم خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شبلی فراز کریںگے۔ اجلاس میں وزارت توانائی، وزارت خزانہ کے حکام کو پاور ہولڈنگ کمپنی کے لئے 582 ارب روپے کے حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :