نجم سیٹھی کی مشکلات میں کمی کا امکان، اہم ترین سپورٹ حاصل ہوگی
دو فرنچائز کا عمران خان سے نجم سیٹھی کو نہ ہٹانے کا مطالبہ
ذیشان مہتاب جمعرات 16 اگست 2018 12:49
(جاری ہے)
چیئرمین پی سی بی چاہتے ہیں کہ فرنچائزز کھل کر ان کی حمایت کا اعلان کریں، البتہ اونرز اس حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، انھیں خدشہ ہے کہ اگر ایسا کیا اورکرکٹ بورڈ کاکوئی نیا سربراہ آ گیا تو وہ انھیں سابق چیئرمین کا حامی ہی سمجھے گا،اب تک صرف ایک ہی فرنچائزمالک نے سوشل میڈیا کے ذریعے موجودہ چیئرمین پی سی بی کی کھل کر تعریف کی جسے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے،دیگر واٹس ایپ گروپ و ویگر ذرائع سے انھیں وفاداری کا یقین دلا رہے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اعلیٰ حلقوں نے اب تک پی سی بی میں تبدیلی کے حوالے سے چپ سادھی ہوئی ہے، البتہ عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد کسی پیش رفت کا امکان ہے۔ذرائع بتاتے ہیں کہ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال اور پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے عمران خان کو کہلوایا ہے کہ چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کو مت نکالیں، مگر عمران خان کا جواب تھا کہ ”نجم سیٹھی کی تقرری ہی غلط تھی، اسے گھر جانا ہی ہوگا“۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.