جولائی کے دوران ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں کمی
جمعرات 16 اگست 2018 13:09
(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں فئیٹ ٹریکٹروں کی 1179 یونٹس کی پیداواراور814 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں فئیٹ کے 1853یونٹ ٹریکٹروں کی پیداواراور814 یونٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔
سال کے پہلے مہینے میں میسی فرگوسن کے 3279 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداواراور3006 یونٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی ۔گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ ملک میںمیسی فرگوسن کے 3169 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداوار اور3101 یونٹ کی فروخت دیکھنے میں آئی تھی۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ء میں ملک میں اورئنٹ آئی ایم ٹی کے 100 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداواراور52 یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک اسی کمپنی کے 65 یونٹ ٹریکٹروں کی پیداواراور13 یونٹ کی فروخت دیکھنے میں آئی تھی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.