عالمی منڈی میں ملائیشین پام آئل کے نرخ گر گئے

جمعرات 16 اگست 2018 13:33

عالمی منڈی میں ملائیشین پام آئل کے نرخ گر گئے
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ کروڈ پام آئل کی طلب میں کمی اور امریکی سویابین تیل کی نرخ گرنا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.2 فیصد کم ہو کر 2209 رنگٹ (538.65 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 13,963 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :