ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

جمعرات 16 اگست 2018 13:33

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی کے باعث خام ربڑ کی جنوری میں ترسیل کے سودے 0.2 ین اضافے کے ساتھ 172.1 ین (1.55 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر اور ڈیلیان ایکسچینجز میں بھی خام ربڑ کے جنوری کے لئے سپلائی کے فی ٹن نرخ میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :