ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر18اگست بوائز ہائی سکول بساڑی ضلع سدھنوتی میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب

جمعرات 16 اگست 2018 14:34

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) آزاد کشمیر اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر18اگست بروز ہفتہ دن 11:00بجے بوائز ہائی سکول بساڑی ضلع سدھنوتی میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

دوران دورہ عوامی وفود سے ملاقات کرنے اور اُن کے مسائل کے حل کے لیے احکامات بھی جاری کریں گے۔

متعلقہ عنوان :