کراچی میں پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کی غنڈہ گردی سامنے آگئی
منصور شیخ کا ساتھیوں کے ہمراہ کار شوروم پر حملہ، توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ، خاتون ملازمہ کو ہراساں بھی کیا
جمعرات 16 اگست 2018 14:52
(جاری ہے)
منصور شیخ نے تعلقات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے الٹا شوروم مالکان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا۔
منصور شیخ کے کزن ایس ایس پی ملیر منیر شیخ ہیں جن کی مدد سے منصور شیخ نے بہادرآباد تھانے میں ایف آئی آر کٹوادی۔ ایس ایس پی ملیر منیر شیخ نے اس معاملے میں اپنے اختیارات اور تعلقات کا ناجائز استعمال کیا۔دوسری جانب منصورشیخ نے بتایاکہ6ماہ قبل انھوں نے گاڑی کیلیے ایڈوانس جمع کروایا تھا لیکن اب تک گاڑی نہیں ملی۔انہوں نے کہاکہ گاڑی کے حصول کیلئے گیا تو شوروم والوں نے مجھ پر حملہ کردیا، میں نے گاڑی بک کروائی تھی جو بتائے گئے وقت پر نہیں دی گئی۔واضح رہے کہ دو روز قبل تحریک انصاف کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ نے کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب گاڑی روک کر ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اس موقع پر ان کے گارڈز بھی موجود تھے جب کہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.