لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 16 اگست 2018 16:59

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر91 اور برائلر گوشت 141 روپے فی کلو فروخت ہوا۔