صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 16 اگست 2018 17:00

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا29سی31 روپے فی کلو، پیاز26 سی28 اور ٹماٹر41 سی43 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْاسی طرح ادرک چائنہ144 سے 150 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن26 سے 28 ، بھنڈی توری53 سی55 ،کریلہ48 سی50، گھیا کدو33 سی35 ‘ دیسی ٹینڈا43سے 45،مٹر 106سی110 ، اروی23 سے 25 ،شملہ مرچ53 سی55 ، پھول گوبھی58 سی60 ، بند گوبھی77 سی80 ، شلجم33سے 35 ،مولی19سے 20 اورلیموںدیسی82 سی85 روپے فی کلو رہا ۔