دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کیلئے قائم فنڈ میں اندرون اور بیرون ملک سے عطیات دینے کا سلسلہ جاری ہے
جمعرات 16 اگست 2018 17:36
(جاری ہے)
اندرون ملک سے 3 کروڑ 91 لاکھ روپے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے وصول ہوئے۔
2 کروڑ 6 لاکھ روپے انٹربینک ٹرانسفر سروس کے ذریعے جبکہ 77 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد رقم مختلف بینکوں میں جمع ہوئے۔ علاوہ ازیں امریکہ سے ساڑھے 14 لاکھ روپے، برطانیہ سے 9 لاکھ 27 ہزار روپے، جرمنی سے 9 لاکھ 63 ہزار روپے، متحدہ عرب امارات سے 6 لاکھ 64 ہزار روپے، کینیڈا سے 4 لاکھ روپے، سنگاپور سے 4 لاکھ 78ہزار اور نیدر لینڈ سے 2 لاکھ 50 ہزار روپے فنڈ میں موصول ہوئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 30 جولائی 2018ء کو دیامر بھاشا و مہمند ڈیم فنڈ میں 5 کروڑ 94 لاکھ 38 ہزار روپے سے زائد کے عطیات جمع ہوئے تھے۔ اسی طرح 27 جولائی کو 36 لاکھ 66 ہزار، 26 جولائی کو 3 کروڑ 18 لاکھ 50 ہزار روپے، 24 جولائی کو 2 کروڑ 55 لاکھ 49 ہزار روپے، 23 جولائی کو ایک کروڑ 75 لاکھ 26 ہزار روپے، 19 جولائی کو 3 کروڑ 32 لاکھ 63 ہزار روپے، 18 جولائی کو 4 کروڑ 96 ہزار، 17 جولائی کو 6 کروڑ 4 لاکھ، 16 جولائی کو 3 کروڑ 42 لاکھ 95 ہزار روپے، 13 جولائی کو 2 کروڑ 61 لاکھ 43 ہزار روپے، 12 جولائی کو 3 کروڑ 2 لاکھ 4 ہزار روپے، 11 جولائی کو 2 کروڑ 68 لاکھ 65 ہزار روپے، 10 جولائی کو 53 لاکھ 74 ہزار، 9 جولائی کو 13 لاکھ 46 ہزار روپے اور 6 جولائی کو 12 لاکھ 1 ہزار روپے سے زائد رقوم جمع کی گئیں۔ واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ قائم کیا تھا جس کا مقصد دونوں ڈیموں کی تعمیر کیلئے رقوم جمع کرنا ہے۔ فنڈ کی نگرانی براہ راست سپریم کورٹ کر رہی ہے اور اس کا اکائونٹ رجسٹرار سپریم کورٹ چلا رہے ہیں۔ تمام کمرشل بینکوں، مائیکرو فنانس بینکوں، اسٹیٹ بینک کے فیلڈ آفسز میں عطیات کی وصولی کے لئے فنڈ اکائونٹس کھولی گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.