عارف والا،ٹریفک کے المناک حادثہ میں دوخواتین سمیت -3 افراد جاں بحق ،-5 افراد زخمی

جمعرات 16 اگست 2018 20:20

عارف والا،ٹریفک کے المناک حادثہ میں دوخواتین سمیت -3 افراد جاں بحق ،-5 ..
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں دوخواتین سمیت -3 افراد جاں بحق -5 افراد زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق نواحی گائوں بونگہ حیات روڑ پر تیزرفتار دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے خاتون سمیت دوافراد جاں بحق پانچ افراد زخمی ہوگئے جبکہ ساہیوال روڑ پر تیزرفتارگاڑی سے سٹرک کراس کرتی خاتون کو کچل کر ہلاک کردیا نامعلوم گاڑی ڈرائیور فرار پولیس مصروف تفتیش ہے