کوئٹہ،ژوب میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی سی مکمل طور پر جل گئی

جمعرات 16 اگست 2018 23:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) ژوب میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی سی مکمل طور پر جل گئی تا ہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علا قے اڈہ میں کھڑی ہوئی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی تاہم کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لو گوں نے آگ پر قابو پا لیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :