پی ٹی آئی کی حکومت ترقی پسند سیاست کرے گی، ہم نے ہمیشہ حزب اختلاف کا احترام کیا ہے،
امید ہے حزب اختلاف حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے تعمیری سیاست کرے گی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت
جمعرات 16 اگست 2018 23:44
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ حزب اختلاف کا احترام کیا ہے اور امید ہے کہ حزب اختلاف حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے تعمیری سیاست کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ حقیقی مسائل پر سیاست کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے اور پی ٹی آئی کی حکومت حزب اختلاف کی جانب سے اجاگر کیے گئے عوامی مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔ فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ قومی اہمیت کے تمام مسائل پر حکومت اپوزیشن کو آن بورڈ لے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسائل کے حل کے لیے اپوزیشن رکاوٹیں پیدا کرنے کی بجائے تعمیری تنقید کے ذریعے حکومت کی مدد کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.