نگراں وزیر اعلی بلوچستان علاو الدین مری اور موجودہ و سابق وزراء نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 16 اگست 2018 23:49

نگراں وزیر اعلی بلوچستان علاو الدین مری اور موجودہ و سابق وزراء نے ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) نگراں وزیر اعلی بلوچستان علاو الدین مری اور موجودہ و سابق وزراء نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی تفصیلات کے مطابق جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں نگراں وزیر اعلی بلوچستان علاو الدین مری، نگراں وزیر داخلہ آغا عمر بنگلزئی ، سینیٹر احمد خان خلجی ، سابق وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، سابق مشیر داخلہ میر خالد لانگو سمیت دیگر سیاسی و قبائلی رہنماوں نے بطور مہمان اسمبلی کے اجلاس کی اجلاس کی کاروائی دیکھی ۔