میونسپل کمیٹی خانیوال کا اجلاس،ٹریکٹراورمشینری خریدنے کیلئے فنڈزکی منظوری
جمعہ 17 اگست 2018 00:02
(جاری ہے)
اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین نے کنوینر اور چیف آفیسر بلدیہ سے سینٹری ورکرز واپس لینے پر سینٹری ورکروں کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر چیف آفیسر بلدیہ افتخار بنگش نے 2یوم کے اندر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جبکہ انہوں نے کہاکہ میونسپل کمیٹی کی حدود میں28غیر قانونی رہائشی ٹائون مالکان کے خلاف قانونی کاراوئی عمل میں لائی گئی ہے اور سٹی پارک میںعوام کی سائیکل و گاڑیوں کے تحفظ کیلئے اسٹینڈکی بھی منظوری دی گئی ہے ۔
قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے 14کونسلروں کی جانب سے محمد اشرف گادھی کو متفقہ طور پر اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی تجویز کونسلر بلال شیخ نے پیش کی جسے منظور کرلیا گیا ۔اجلاس میں 25جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں پی ٹی آئی کے کونسلروں کی جانب سے کامیابی پر چیئرمین عمران خان کو مبارکباد پیش کی گئی جبکہ مسلم لیگ ن کے اراکین نے خانیوال سے محمد خان ڈاہا کو ممبر قومی اسمبلی او رنشاط احمد خان ڈاہا کو ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکبا دپیش کی ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.