پاکستان اسٹاک ایکسجینج میں مندی، 100انڈیکس میں485.76پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی
جمعہ 17 اگست 2018 00:00
(جاری ہے)
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس میں485.76پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 42446.56پوائنٹس سے کم ہو کر41960.80پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 280.91پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس 20651.16پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 30723.19پوائنٹس سے کم ہو کر 30421.99پوائنٹس پر بند ہوا ۔
کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں84ارب 52کروڑ43لاکھ17ہزار664روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 87کھرب4ارب31کروڑ51لاکھ 31ہزار608روپے سے گھٹ کر 86کھرب19ارب 79کروڑ8ارب13کروڑ944روپے رہ گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرا ت کو7ارب روپے مالیت کے 14کروڑ 21لاکھ 78ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ بدھ کو8ارب روپے مالیت کے 14کروڑ52لاکھ 52ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مجموعی طور پر 375کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 77کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،278میں کمی اور 20کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ڈیسکون آکس چیم 89لاکھ24ہزار ،پاک الیکٹرون 88لاکھ54ہزار ،بینک آف پنجاب 66لاکھ62ہزار ،اینگرو پولیمر 66لاکھ 27ہزار اورکے الیکٹرک لمیٹڈ 64لاکھ82ہزار حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔کاروباری تیزی کے اعتبار سے جوبلی لائف انشورنس کے حصص کی قیمت میں 20.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اس کے حصص کی قیمت بڑھ کر 660.00روپے ہو گئی اسی طرح 17.50روپے کے اضافے سے مری بریورے کے حصص کی قیمت بڑھ کر 777.50روپے ہو گئی جبکہ رفحان میظ اور باٹا پاک کے حصص کی قیمتوں میں بالترتیب 221.17روپے اور65.47روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے رفحان میظ کے حصص کی قیمت کم ہو کر 7503.83روپے اور باٹا پاک کے حصص کی قیمت کم ہو کر 1832.51روپے ہو گئی ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.