اسٹیٹ بینک میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

جمعہ 17 اگست 2018 00:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بینک دولت پاکستان عیدالاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔مرکزی بینک21 سے 23 اگست 2018ء تک بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :