وزیر اعلیٰ پنجاب کا چنائو اتوار 19 اگست کو صبح 11 بجے ہو گا

ْ کاغذات نامزدگی 18 اگست کو شام 5 بجے تک اسمبلی سیکرٹریٹ میںسیکرٹری اسمبلی کے آفس میں جمع ہوں گے

جمعہ 17 اگست 2018 00:50

وزیر اعلیٰ پنجاب کا چنائو اتوار 19 اگست کو صبح 11 بجے ہو گا
لاہور۔16 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کا چنائو اتوار 19 اگست 2018 کو صبح 11 بجے ہو گا۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اعلان کے مطابق کاغذات نامزدگی 18 اگست 2018 کو شام 5 بجے تک اسمبلی سیکرٹریٹ میں,سیکرٹری اسمبلی کے آفس میں جمع ہوں گے جبکہ کاغذات منظور اور واپس بھی اسی روز ہی لئے جائنگے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا چنائو اتوار 19 اگست 2018 کو صبح 11 بجے ہو گا۔