ہمارے حج ویزوں پر پابندی نہیں لگی، سعد الحریری
جمعہ 17 اگست 2018 11:20
(جاری ہے)
’’المستقبل ‘‘ نامی لبنانی ویب سائٹ نے واضح کیا ہے کہ یہ جو افواہ پھیلائی جارہی ہے کہ لبنانی وزیراعظم نے جتنے حج ویزوں کی درخواست کی تھی اور انکی پارٹی طیار المستقبل نے جتنے حج ویزوں کی خواہش ظاہر کی تھی ان سب کو ویزوں سے محروم کردیا گیا۔ الحریری میڈیا سیل نے واضح کیا کہ یہ اطلاع من گھڑت ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جتنے ویزے حج کیلئے طلب کئے گئے تھے وہ سب جاری کردیئے گئے ہیں۔ اتنا ہی نہیں بلکہ کچھ اضافی ویزے بھی دیئے گئے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
-
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
-
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصدسے زائد کا اضافہ ریکارڈ، بٹ کوئن اور سونا بھی متاثر
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.