فلم ’’لیلا مجنوں‘‘ کا نیا گانا ’’حافظ حافظ ‘‘ ریلیز

جمعہ 17 اگست 2018 11:59

فلم ’’لیلا مجنوں‘‘ کا نیا گانا ’’حافظ حافظ ‘‘ ریلیز
ممبئی۔ 17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’لیلا مجنو‘‘ کا نیا گانا ’’حافظ حافظ ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ساجد علی کی فلم ’’لیلا مجنوں‘‘ کا تیسرا گانا ’’حافظ حافظ ‘‘ ریلیز کر دیا گیا جو فلم کے مرکزی کرداروں پر فلمایا گیا ہے جسے گلوکار موہت چوہان نے گایا اور موسیقی نیلدری کمار نے ترتیب دی ہے، فلم میں نئے اداکاروں اویناش تیواری اور تریپتی دمڑی کو متعارف کرایا گیا ہے، فلم رواں سال 7ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :