جامعہ کراچی 21 سے 24اگست تک بند رہے گی، اعلامیہ

جمعہ 17 اگست 2018 12:33

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) جامعہ کراچی 21 سے 24اگست تک بند رہے گی۔ جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے مطابق جامعہ کراچی میں بسلسلہ عید الاضحی منگل21 اگست تاجمعہ 24 اگست 2018 تک تعطیل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :