مالاکنڈڈویژن میں نابینابچوں کیلئے سکول قائم کیاجائے،عجوہ بی بی

جمعہ 17 اگست 2018 13:48

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والی سات سالہ نابینابچی عجوہ بی بی نے مطالبہ کیاہے کہ مالاکنڈمیں نابینابچوں کیلئے سکول قائم کیاجائے کیونکہ مالاکنڈ ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں نابینابچوں کیلئے کوئی سکول نہیں ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ مالاکنڈ میں گونگوں اوربہروں کیلئے سکول قائم ہے جس سے گونگے اوربہرے تعلیم کے حصول سے مستفیدہورہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :