پاک ،ْبھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن رابطہ،
جنگ بندی معاملات پر اظہارِ خیال بھارت کے تمام الزامات مسترد ،ْپاکستان کا ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار رواں برس 29 مئی کے بعد سے بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 4 افراد شہید ،ْ 32 زخمی ہوئے ،ْ آئی ایس پی آر بھارت کی جانب سے جارحیت کے اقدامات جاری رہے تو بھرپور جواب دیا جائے گا ،ْپاکستان کا انتباہ
جمعہ 17 اگست 2018 13:48
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق پاکستان کے ڈی جی ایم او نے ہاٹ لائن رابطے کے دوران انتباہ کیا کہ بھارت ایل او سی پر کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کرے، جس پر بھارتی ڈی جی ایم او نے حالات خراب کرنے والے اقدام سیگریز کی یقین دہانی کروائی۔
ہاٹ لائن رابطے کے دوران پاکستانی ڈی جی ایم او نے ایل او سی پر دراندازی کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ڈی جی ایم اوکے مطابق پاکستانی فورسز نے ایسی کوئی نقل و حرکت نہیں دیکھی ،ْاگر ایسی کوئی قابلِ عمل خفیہ اطلاع ہے تو تحقیقات کیلئے شیئر کی جائے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ڈی جی ایم او نے امن کی خواہش کے عزم کا اعادہ کیا، تاہم ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے جارحیت کے اقدامات جاری رہے تو بھرپور جواب دیا جائے گامزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.