پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی تردید کر دی
وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، فاروق ایچ نائیک
مقدس فاروق اعوان جمعہ 17 اگست 2018 13:21
(جاری ہے)
بینکنگ کورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔
اور آصف علی زرداری کو کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اور کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو 4 ستمبر تک گرفتار کیا جائے۔۔عدالت نے تمام مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ مفرور ملزمان میں نمر مجید، اسلم مسعود اور عارف خان و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ ملزمان پر بوگس اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کا الزام عائد ہے۔جب کہ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر ہیں۔یاد رہے گزشتہ روز سابق صدرر آصف علی زرداری کو مفرور ملزم قرار دے دیا گیا تھا۔ جعلی بنک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئیں تھیں۔ فریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 4 ستمبر تک کی توسیع کر دی گئی تھی۔جب کہ منی لانڈرنگ کیس میں سابق صد ر آصف علی زرادری مفرور ملزم قرار پائے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.