مقبوضہ کشمیر مجاہدین کیساتھ جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ایک زخمی

جمعہ 17 اگست 2018 15:59

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) مقبوضہکشمیر میں مجاہدین کیساتھ جھڑپوں میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا بھارتی میڈیا کے مطابق کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور شرچ آپریشن کے دوران مجاہدین کے ایک ٹھکانے کو حملے کا شانہ بنایا اس موقع پر جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا آخری اطلاعات موصول ہونے تک جھڑپ جاری تھی

متعلقہ عنوان :