پولیس نے تالپور کالونی میں کروائی آکڑا پرچی،جوائے میں ملوث ایک شخص گرفتار

جمعہ 17 اگست 2018 15:10

ٹنڈومحمدخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) ٹنڈومحمدخان سٹی پولیس نے سماجی برائیوں کے خلاف مہم کے دوران تالپور کالونی میں کروائی کرتے ہوئے آکڑا پرچی،جوائے میں ملوث ایک شخص شفیع شاہ کو گرفتار کر کے چالان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :