Live Updates

خوا ب ابھی پورانہیں ہوا ،ْ ایک مرحلہ پورا ہوا ہے ،ْعمران خان

جمعہ 17 اگست 2018 15:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ خوا ب ابھی پورانہیں ہوا ،ْ ایک مرحلہ پورا ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

عمران خان نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافیوں نے ان سے سوالات کیے اور ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میچ ابھی ختم نہیں ہوا، میچ جاری ہے، خواب ابھی پورا نہیں ہوا، ایک مرحلہ پورا ہوا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات