پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 17 اگست 2018 17:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) فرسٹ سمسٹر2018ء، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (تھرڈ اینڈ فورتھ ائیر)اینول2018ء اور ایم کام پارٹ ٹو اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :