راولپنڈی ،گیارہ سال کی بچی سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق

جمعہ 17 اگست 2018 17:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) تھانہ گوجر خان کے علاقے میں گیارہ سال کی بچی سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق گوجر خان کوہل کی رہائشی گیارہ سالہ منائل ولد رفاقت کو سانپ نے ڈس لیا جس کو ہسپتال لے جایا گیا مگر جسم میں زہر پھیل جانے سے بچی کی موت واقع ہو گئی ، ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :