اوپن مارکیٹ اور انٹر بنک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں روپیہ اور 30 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی

جمعہ 17 اگست 2018 18:07

اوپن مارکیٹ اور انٹر بنک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں روپیہ اور 30 پیسے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) صوبائی دارلحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بنک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں روپیہ اور 30 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کمی کے ساتھ جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ کی کمی کے ساتھ ڈالی کی قیمت خرید 119 روپے اور قیمت فروخت 121 روپے فی ڈالر دیکھنے میں آئی۔ اس طرح انٹر بنک ڈالر کی قیمت 30 پیسے کمی کے ساتھ 122 روپے 50 پیسے دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ عنوان :