پاکپتن، تین موٹرسائیکل سوار ون ویلنگ کرتے گرفتار

جمعہ 17 اگست 2018 19:01

پاکپتن، تین موٹرسائیکل سوار ون ویلنگ کرتے گرفتار
پاکپتن۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) پاکپتن پولیس نے ون ویلنگ کرتے تین موٹرسائیکل سواروں کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق شہر کی مختلف شاہراہوں پر محمد ندیم، علی رضوان اور احمد فرید ون ویلنگ کررہے تھے کہ پولیس نے موقع پر گرفتار کرلیا،ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :