چیچہ وطنی، زمیندار کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعہ 17 اگست 2018 19:01

چیچہ وطنی، زمیندار کرنٹ لگنے سے جاں بحق
چیچہ وطنی۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) زمیندار بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، تفصیل کے مطابق گائوں 1/14-L میں زمیندار رانا اختر حسین حسب معمول گھر میں کام کاج میں مصروف تھا کہ اسکا پائوں بجلی کی ننگی تار پر آ گیا جس سے وہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :