کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 20اگست کو ہو گا

جمعہ 17 اگست 2018 19:07

کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 20اگست کو ہو ..
سرگودھا۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 20اگست کو ہو گا،کمشنر سرگودہا ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ محمد ظفر اقبال 20اگست کو دن گیارہ بجے کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کریںگے ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دیگر شرکاء میں آر پی او سلطان احمد چوہدری ‘ ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال اور اراکین بورڈ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :